حلوائے خبیص
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک حلوا جو (عموماً) زچہ کو کھلاتے ہیں، کھجور کا حلوا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک حلوا جو (عموماً) زچہ کو کھلاتے ہیں، کھجور کا حلوا۔